Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "im"


Showing: 181-185 of 574

Page 37 of 115


Word

Urdu Meaning

English Meaning

immunology

مناعیات ۔ مصونیات ۔ مامُونیات ۔ عِلم طب کا ایک شُعبہ ، جِس کا موضوع امراض سے حِفاظت کرنا ۔ مَناعیات ۔ امیُونٹی کا مَخصُوص مُطالِعَہ ۔

immunopathology

غَیر نارمَل امینو رَدِّ عمَل ۔

immunosensitivity

مَزاحمَتی حَساسیت ۔ امینو پَتھالوجی سے پَیدا شُدَہ صُورَت ۔

immunosupperessive

مَزاحمَتی روک ۔ وہ جو کِسی امیُون رَدِّ عمَل کے وقُوع پَذیر ہونے کو روکے ۔

immunosuppressive

مصونی اِمتناعی ۔ اِس کیفیت سے مُتَعلِّق ۔ جو مصؤن رد عمل ۔ کے مائع ہو مثلاً کِسی دُوسری جگہ لگائے گئے عُضو کا اِسترداد ۔