Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
teleplay |
ٹیلی ڈرامہ ۔ ڈرامہ یا کہانی ۔ جو ٹیلی ویژن سے نشر کرنے کے لیے لکھی جائے ۔ |
|
teleprinter |
ٹیلی پرنٹر ۔ دور نویس ۔ تار چھاپا ۔ تار برقی ٹائپ مشین ۔ |
|
teleprocessing |
ٹیلی معلومات بندی ۔ ریڈیو یا تار برقی ۔ جیسے ذرائع ابلاغ کے توسط سے معلومات جمع کرنے کی صورت ۔ |
|
teleprompter |
ٹیلی ویژن پر ایکٹروں یا مقرروں کی زبان سے ادا ہونے والی عبارت کے متن کو برقیاتی طریقے سے بڑا کرنے والا آلہ ۔ |
|
teleradium |
رَیڈیَم بیم ۔ رَیڈیَم جِس کی تابکاری کِسی بَیرُونی مَنبَع سے جِسَم میں داخَل ہوتی ہے ۔ |
|