Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
interphalangeal |
بَین سَلامی ۔ پوروں یَعنی ہاتھ اور پَیروں کی چھوٹی ہَڈّیوں کے دَرمیان ۔ |
(1) - Interphalangeal (a.) Between phalanges; as, interphalangeal articulations. |
interplanetary |
بین سیّاراتی ۔ سیّاروں کے درمیان واقِع ۔ کِسی سیّارے اور سُورج کے درمیان واقِع ۔ |
(1) - Interplanetary (a.) Between planets; as, interplanetary spaces. |
interplant |
میان کاشتی کرنا ۔ ایک فصل کے اندر دُوسری فصل کاشت کرنا ۔ فصل در فصل اُگانا ۔ |
|
interplay |
ساتھ کھیلنا ۔ |
(1) - Interplay (n.) Mutual action or influence; interaction; as, the interplay of affection. |
interplead |
ایک دُوسرے کے ساتھ مُقَدمہ بازی کرنا تا کہ تیسرے فریق کے خلاف اِس بات کا فیصلہ ہو سکے ۔ |
(1) - Interplead (v. i.) To plead against each other, or go to trial between themselves, as the claimants in an in an interpleader. See Interpleader. |