Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "am"


Showing: 186-190 of 297

Page 38 of 60


Word

Urdu Meaning

English Meaning

amnioscopy

انفس سکوپی ۔ امینو سکوپ سے جنینی جھِلّیوں میں پانی کا مُعائنہ کیا جاتا ہے ۔ صاف اور بے رَنگ سیال صحیح ہوتا ہے ۔

amniotome

انفس شگاف ۔ ایک آلہ جِس سے جنین کی جھِلّی پھاڑی جاتی ہے ۔

amniotomy

انفس شگافی ۔ دردزہ زیادہ کرنے یا شُرُوع کرنے کے لیے جنینی جھِلّیوں کا مَصنُوعی طور پر پھَٹنا ۔

amoeba

پائی ابتدائی ذی روح ۔ امیبا ۔
(1) - Amoeba (n.) A rhizopod. common in fresh water, capable of undergoing many changes of form at will. See Rhizopoda.

amoebiasis

امیباسِس ۔ بَڑی آنت میں اینٹ امیبا ہِسٹولائیٹَپکا کے حَملہ کے بَعد امیبائی پیچَش ہو جاتی ہے ۔ یہ پراٹوزون خُون میں بھی داخَل ہو سَکتا ہے ۔