Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "an"


Showing: 186-190 of 671

Page 38 of 135


Word

Urdu Meaning

English Meaning

angiocardiography

کارڈیائی گردِش میں غَیر شَفاف واسطہ کے ٹیکہ کے ذریعے بَڑی رَگوں اور دِل کا مُظاہرہ ۔

angiocarpous

(نَباتِیات) مَلفُوف ثَمرَہ ۔ بَلُوط کا پھَل ۔
(1) - Angiocarpous (a.) Having the seeds or spores covered, as in certain lichens.
(2) - Angiocarpous (a.) Having fruit inclosed within a covering that does not form a part of itself; as, the filbert covered by its husk, or the acorn seated in its cupule.

angiogram

دعا نگارَش ۔ غَیر شَفاف واسطہ کے ٹیکے کے ذریعے شَریانی نَظام کا مُظاہرہ کرنے کے لیے فِلم ۔

angiography

دعا نِگاری ۔ غَیر شفاف واسطہ کے ٹیکے کے ذریعے شَریانی نَظَام کا مُظاہرہ ۔
(1) - Angiography (n.) A description of blood vessels and lymphatics.

angiology

دُعائیات ۔ عرُوقیات ۔ سائنس کی وہ شاخ جِس میں خُونی اور لَمفی رَگوں کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے عرُوقِیات ۔ تَشریحُ الاعضا وہ شاخ جو ظَروفِ دَموی اور لَمفائی نِظام کو زِیرِ بحَث و عمَل لاتی ہے ۔
(1) - Angiology (n.) That part of anatomy which treats of blood vessels and lymphatics.