Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
empathy |
ہم احساس ۔ ہمگدازی ۔ ہم دردی ۔ ہم دلی ۔ ذہنی طور پر کسی شخص میں سما جانے کا عمل ۔ ہَم گَدازی ۔ دَر احساسی ۔ دُوسرے شَخَص کو اپنے سے مَمَّیز کَرنا ۔ |
|
empennage |
طیّارے کی دُم ۔ طیّارے کے عقبی سرے کے کل پُرزے جو افقی اور عمودی توازن برقرار رکھتے ہیں ۔ ذنبیہ ۔ دُم کا حِصّہ ۔ |
|
emperor |
شہنشاہ ۔ سلطان ۔ |
(1) - Emperor (n.) The sovereign or supreme monarch of an empire; -- a title of dignity superior to that of king; as, the emperor of Germany or of Austria; the emperor or Czar of Russia. |
empery |
سلطنت ۔ غیر محدود مملکت ۔ |
(1) - Empery (n.) Empire; sovereignty; dominion. |
emphases |
تاکید ۔ زور ۔ دباؤ ۔ |
(1) - Emphases (pl. ) of Emphasis |