Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "en"


Showing: 186-190 of 623

Page 38 of 125


Word

Urdu Meaning

English Meaning

endophlebitis

وَرید کے اندرُونی استَر کی سوزِش ۔ ایسا زیادَہ ٹیکے لَگوانے سے ہوتا ہے ۔

endophthalmitis

وَرمِ دَرونِ چَشَم ۔ آنکھ کے گولے کی اندرُونی سوزِش ۔ زَخَم خَرَاب ہو جانے کی صُورَت میں آنکھ کے حَلقے کی بیماری ۔

endophthalmos

وَر تَعظَم ۔ ہَڈّی کی میڈلَری کَینال میں اِستَخوانی اُگاو ۔

endophyte

دروں نبات ۔ ایک طفیلی پودا جو دوسرے پودے کے اندر نمو پاتا ہے ۔

endophytic

در نمو طفیلی ۔ دروں نباتی ۔