Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "we"


Showing: 186-190 of 289

Page 38 of 58


Word

Urdu Meaning

English Meaning

well-founded

صحیح ۔ درُست ۔ جِس کی بُنیاد مضبوط اور معَقُول دلائل پر ہو ۔

well-groomed

خوش لِباس ۔ بِالخصوص جِسے اپنے لِباس ، بالوں اور جِلد کی صفائی کا پُورا پُورا خیال ہو ۔

well-grounded

مُستحکم بُنیاد پر ۔ جِس کی بُنیاد مضبوط استدلال اور حقائق پر ہو ۔

well-handled

جِس شے کو دیکھ کر یہ معلُوم ہو کہ اِسے بہت زیادہ استعمال کیا گیا اور کام میں لایا گیا ہے ۔

well-heeled

دولت مند ۔ ثروت مند ۔