retroversion |
باز دیدگی ۔ باز خمیدگی ۔ پس خمیدگی ۔ پیچھے کو مڑا ہوا ہونے کی کیفیت ۔ رحم کے ٹل جانے کا مرض ۔ میلانِ خَلفی ۔ پِچھلی جانَب مُڑنا ۔ اندرُونی مُعائنَہ میں بَچّے دانی یا یُوٹرَس کی پوزیشَن آگے یا پیچھے جھُکاو کو ظَاہَر کَرتی ہے ۔ |
(1) - Retroversion (n.) A turning or bending backward; also, the state of being turned or bent backward; displacement backwards; as, retroversion of the uterus. |