Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
angioma |
دعائی سَلعہ ۔ خُونی رَگوں میں بَننے والی رَسولی (امراضِیات) عرُوقی گِلٹی ۔ |
(1) - Angioma (n.) A tumor composed chiefly of dilated blood vessels. |
angiosarcoma |
دعائی لحمی سَلعہ ۔ خُونی رَگوں سے اُبھَرنے والی دانہ دار رَسولی ۔ |
|
angiospasm |
دعائی تَشَنُّج ۔ خُونی رَگوں کی اینٹھَن یا تَشَنُّج ۔ |
|
angiosperm |
(نَباتِیات) بَند تُخَم ۔ پودا ۔ ایسا پودا جِس کا بیج تُخَم دانی میں بَند ہوتا ہے ۔ مَلفُوفِ تُخَم ۔ |
(1) - Angiosperm (n.) A plant which has its seeds inclosed in a pericarp. |
angiospermous |
مَلفُوفِ تُخمَہ ۔ اِس قِسم کا پودا یا ایسی صُورَتِ حال ۔ |
(1) - Angiospermous (a.) Having seeds inclosed in a pod or other pericarp. |