Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
half-hitch |
آدھا پھندا ۔ دھاگے یا رسّی کو کِسی چیز کے گِرد لے جا کر سرا اندر سے نِکال لینا ۔ |
|
half-hour |
نِصف ساعت ۔ ایک گھَنٹے کا نِصف ۔ تیس مِنٹ کا وقفہ ۔ |
|
half-hourly |
ہَر آدھے گھَنٹے کے بعد ۔ آدھے آدھے گھَنٹے کے بعد ۔ نیم ساعتی ۔ |
(1) - Half-hourly (a.) Done or happening at intervals of half an hour. |
half-length |
نِصف فاصلہ ۔ آدھا فاصلہ ۔ فاصلے کے دو بَرابر حِصّوں میں سے ایک ۔ |
(1) - Half-length (a.) Of half the whole or ordinary length, as a picture. |
half-light |
نیم ضیا ۔ جُزوی روشنی ۔ دھُندلی روشنی جیسے جھُٹپَٹے یا صُبح کا وقت ۔ دھُندلکا ۔ |
|