Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "he"


Showing: 191-195 of 667

Page 39 of 134


Word

Urdu Meaning

English Meaning

hedonic

لذّتی ۔ لذّت پسندانہ ۔ نظریہٴ لذتیت ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
(1) - Hedonic (a.) Of or relating to Hedonism or the Hedonic sect.
(2) - Hedonic (a.) Pertaining to pleasure.

hedonics

لذتیات ۔ اِخلاقیات کی وہ شاخ جو لذّت کا مُطالعہ کرے ۔ نَفسیات کی شاخ جو لذّات کے مُطالعہ سے مُتعلّق ہو ۔

hedonism

یہ عقیدہ کہ لذت مقصد حیات ہے ۔ لذتیت ۔

hedonist

لذتیہ ۔

hedonistic

لَذتیاتی انداز میں ۔ نَظریہ لَذتیّت سے مُتعلّق ۔
(1) - Hedonistic (a.) Same as Hedonic, 2.