Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
thermolabile |
حر حساس ۔ جو معمولی حرارت کے عمل سے تباہ ہو جائے ۔ اُس کی خصوصی صفات ختم ہو جائیں ۔ |
|
thermolysis |
حَر پاشی ۔ جسم سے حرارت کا انتشار ۔ انفشار ۔ حرارت سے گل سڑ جانے یا تحلیل ہونے کا عمل ۔ |
(1) - Thermolysis (n.) The resolution of a compound into parts by heat; dissociation by heat. |
thermolytic |
حَر پاشیدہ ۔ حرارت سے خالی یا حرارت سے گلا سڑا ہوا ۔ تحلیل شدہ ۔ |
|
thermometer |
حرارت پیما ۔ |
(1) - Thermometer (n.) An instrument for measuring temperature, founded on the principle that changes of temperature in bodies are accompained by proportional changes in their volumes or dimensions. |
thermometrically |
تیش پیمایانہ ۔ حرارت پیمانی کے طریقے سے ۔ |
(1) - Thermometrically (adv.) In a thermometrical manner; by means of a thermometer. |