Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
revelous |
مسرت و انبساط کا یا ان سے متعلق ۔ اظہار مسرت کے جوش سے بھر پور ۔ ہنگامہ انگیز ۔ |
(1) - Revelous (a.) Fond of festivity; given to merrymaking or reveling. |
revelrout |
محفل سے پرسٹاں ۔ رندوں کا مجمع ۔ |
|
revelry |
عیش و عشرت ۔ |
(1) - Revelry (n.) The act of engaging in a revel; noisy festivity; reveling. |
revenant |
وہ شخص جو ایک طویل عرصے بعد وطن واپس آئے ۔ |
|
revendication |
کھوئے ہوئے مقبوضات کیلئے باضابطہ دعوی ۔ |
(1) - Revendication (n.) The act of revendicating. |