Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
audio |
سَمعی ۔ سُنی جا سَکنے والی صَوتی لہروں کی باز آفرینی ۔ نَشَرکاری اور وَصُولی سے مُتَعلِق ۔ |
|
audio-frequency |
سمعی تعدد ۔ اِن برقی لہروں ی فی سیکنڈ تعداد جِن سے قابِل سماعت آوازیں پیدا ہوتی ہیں ۔ |
|
audio-visual |
سَمعی بَصری ۔ سُننے اور دیکھنے کا یا اُن سے مُتَعلِق ۔ |
|
audiogram |
سَمعی تَرسیم ۔ سماعت کا چارٹ جِس میں سَمع پیما اِستَعمال ہوتا ہے ۔ |
|
audiology |
عَلمَ سَماعت ۔ سائنس کی وہ شاخ جِس میں سَماعت کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے ۔ |
|