ptyalin |
ٹایالین ۔ لعابین ۔ آدمی اور بعض نیچے درجے کے جانوروں کے لعاب دہن میں ایک خامرہ ۔ ایک خَامرَہ جو اِنسَانی لُعَابِ دہَن میں پایا جاتا ہے اور نَشَاستَہ کو شَکَّر میں تَبدیل کَرتا ہے یَعنی نَشَاستَہ پَاش ہے ۔ |
(1) - Ptyalin (n.) An unorganized amylolytic ferment, on enzyme, present in human mixed saliva and in the saliva of some animals. |