Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "rh"


Showing: 16-20 of 93

Page 4 of 19


Word

Urdu Meaning

English Meaning

rheological

مائع اور نیم ٹھوس مادوں کے مائع حالت میں عمل اور کارگُزاری کے مطالعہ سے متعلق ۔

rheology

مائع اور نیم ٹھوس مادوں کا مائع حالت میں عمل اور کارگُزاری کا مطالعہ ۔

rheometer

رَو پیما ۔ دورانِ خون پیما ۔ ایسا آلہ جسے مائع کے بہاو خاص طور پر خون کے بہاو کی قوت یا رفتار ناپنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
(1) - Rheometer (n.) An instrument for measuring the velocity of the blood current in the arteries.
(2) - Rheometer (n.) An instrument for measuring currents, especially the force or intensity of electrical currents; a galvanometer.

rheostat

مقوم ۔ متغیر برقی مزاحمت ۔ قابلِ کمی ۔ برقی رو کی قوت یکساں رکھنے والا آلہ ۔
(1) - Rheostat (n.) A contrivance for adjusting or regulating the strength of electrical currents, operating usually by the intercalation of resistance which can be varied at will.

rheostatic

برقی رو کو مزاحمت کی کمی ۔ کمی بیشی سے قائم رکھنے سے متعلق ۔