Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
doorknob |
دروازے کا دستہ ۔ دروازے کی مُوٹھ جس کی مدد سے دروازے کی چٹخنی کھلتی ہے ۔ لٹو ۔ ہتا ۔ |
|
doormat |
باانداز ۔ درنمدا ۔ پاؤں صاف کرنے کی چٹائی جو دروازے پر رکھتے ہیں ۔ |
|
doornail |
موٹے سِروں والی کیلیں جنھیں ازمنہ قدیم میں مضبوطی کے لیے دروازے کے کواڑوں میں جڑتے تھے ۔ |
(1) - Doornail (n.) The nail or knob on which in ancient doors the knocker struck; -- hence the old saying, "As dead as a doornail." |
doorsill |
سنگِ آستان ۔ دہلیز ۔ وہ پتھر جو دروازے کی چوکھٹ کے آگے ہوتا ہے ۔ |
(1) - Doorsill (n.) The sill or threshold of a door. |
doorstep |
زینہ در ۔ دروازے کا زِینہ ۔ دروازے کا قدمچہ ۔ زمین سے دروازے تک جانے والا زینہ ۔ |
(1) - Doorstep (n.) The stone or plank forming a step before an outer door. |