Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
geostrophic |
ارضِ بَلّی ۔ زمین کی گَردِش سے پیدا شُدہ اِنحرافی قُوت کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
|
geosyncline |
کاسِ ارض ۔ ایک کاسی الف جو زمین کے خاصے حِصّے پَر مُحیط ہو ۔ کاس ارض ۔ زمین اندر دھنس جانے کی وجہ سے اِس کی سطح پر گہرا شگاف پیدا ہونا ۔ |
|
geotaxis |
ثَقلی تَقسیم ۔ ارضی تَرتیب ۔ ثقل کے سَمتی مُہیّج کے نتیجہ میں کِسی نامیے کی حَرکَت ۔ |
|
geotaxy |
ارضی ترتیب ۔ ثقلی تقسیم ۔ کَشِش زمین کے اثرات کی وجہ سے کِسی جِسمیہ کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا ۔ |
|
geotectonic |
چٹان سازی ۔ قشرِ ارض کی ساخت ۔ اِس کے اجزا کی تَرتیب ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
|