Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
warfooting |
کِسی تنظیم ، بالخصوص فوجی طاقت کی جنگ وجدل کو جاری رکھنے کا عمل ۔ |
|
wargame |
نقلی جنگ ۔ دو مُخالِف طاقتوں کے مابین نقلی فوجی اقدامات اور چالیں ۔ |
|
warhead |
کِسی بم ۔ رہنمودہ میزائل ۔ دفاعی میزائل ۔ بیلسٹک میزائل ۔ |
|
warily |
دیکھ بال کرنا ۔ احتیاط کے ساتھ ۔ |
(1) - Warily (adv.) In a wary manner. |
wariness |
ہوشیاری ۔ چوکسی ۔ |
(1) - Wariness (n.) The quality or state of being wary; care to foresee and guard against evil; cautiousness. |