aboral |
دَہانے سے الگ ۔ دَہانے کے مُقابِل ۔ مُخالِفِ دین ۔ مُنھ کی مُخالِف سِمَت میں ۔ |
(1) - Aboral (a.) Situated opposite to, or away from, the mouth. |
abord |
پُہَنچ ۔ رَسائی ۔ پُہَنچنے کا ذَریعہ ۔ ہَوا بازی : اُتَرنے سے پہلے پَرواز کا آخری مَرحَلَہ ۔ ف : ہَوا بازی : ( جَہاز کا ) اُتَرنے کے لیے تَیار ہونا ۔ لَلکارنا ۔ ٹوکنا ۔ گاہَک کو لَگاوَٹ سے بُلانا ۔ |
(1) - Abord (v. t.) To approach; to accost. (2) - Abord (n.) Manner of approaching or accosting; address. |