Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "th"


Showing: 201-205 of 561

Page 41 of 113


Word

Urdu Meaning

English Meaning

thermoplastic

حر ملائم ۔ گرم کرنے سے نرم و ملائم ہو جانے والا ۔ جیسے پلاسٹک ۔ اس نوع کی کوئی بھی چیز یا مادہ ۔

thermoplasticity

حر ملائمت ۔ نرم و ملائم اشیا ۔

thermos

دوہرے شیشے کی بوتل جس میں گرم ٹھنڈی چیز اپنی اصل حالت میں رہتی ہے ۔

thermoscan

کِسی ایریا پَر تَقسیمِ حَرَارَت کی سَکَینِنگ کے اہَل سامان ۔ کَئی حَالتَیں جو اِس کی مَدَد سے مُطالِعَہ کی جا سَکتی ہَیں ۔ اِن میں رَوَانی خُون کی خَرَابی ، جِلدی پَیوَند کاری اور چھاتی کے ناسُور وَغَیرَہ شامَل ہَیں ۔

thermoscope

تیش نُما ۔ حَر نُما ۔ آلہ جس سے اشیا کی حرارت یا تیش کا فرق اُن کے حجم کی کمی بیشی سے ظاہر ہو جاتا ہے ۔
(1) - Thermoscope (n.) An instrument for indicating changes of temperature without indicating the degree of heat by which it is affected; especially, an instrument contrived by Count Rumford which, as modified by Professor Leslie, was afterward called the differential thermometer.