Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
revisionist |
تبدیلی یا نظر ثانی کا خواہشمند ۔ مارکسسٹوں میں ایسا جو کارل مارکس کے نظریات سے عملی انحراف کا حامی ہو یا اس انحراف کی حوصلہ افزائی کرتا ہو ۔ ترمیم پسند ۔ |
|
revisit |
دوبارہ معائنہ کرنا ۔ |
(1) - Revisit (v. t.) To revise. (2) - Revisit (v. t.) To visit again. |
revisitation |
دوبارہ کسی مقام پر جانے کا عمل ۔ |
(1) - Revisitation (n.) The act of revisiting. |
revisor |
دوبارہ جانچ پڑتال کرنے والا ۔ |
|
revisory |
نظر ثانی کے متعلق ۔ |
(1) - Revisory (a.) Having the power or purpose to revise; revising. |