duumvirate |
دو رُکنی عہدہ ۔ دو نفری حکومت ۔ ایک ہی عہدے پر دو اشخاص کا اِتحاد جیسا کہ قدیم رُوما میں ہوتا تھا ۔ |
(1) - Duumvirate (n.) The union of two men in the same office; or the office, dignity, or government of two men thus associated, as in ancient Rome. |