Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "so"


Showing: 206-210 of 618

Page 42 of 124


Word

Urdu Meaning

English Meaning

soleprint

نقش پا ۔ خصوصاً وہ جِس کے ذریعے ہسپتالوں میں بچوں کی شناخت کی جاتی ہے ۔

solfa

سر میں گانا ۔ سر گم کے اصول پر ترتیب دینا ۔

solfatara

شقاق گندھکی ۔ وہ آتِش فِشانی درز جِس میں سے صِرف گندھکی گیس خارِج ہوتی ہوں ۔
(1) - Solfatara (n.) A volcanic area or vent which yields only sulphur vapors, steam, and the like. It represents the stages of the volcanic activity.

solfataric

گندھک شقاقی ۔ گندھکی گیس اور بھاپ خارِج کرنے والا ۔

solfegglo

ایک قِسم کی سمعی ، بصری مشق جِس میں ایک آدمی گاتا ہے اور پھر ارکانی حوالے سے اِن کو موسوم بھی کرتا جاتا ہے ۔