Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "au"


Showing: 211-215 of 230

Page 43 of 46


Word

Urdu Meaning

English Meaning

autosom

خُود لونیہ ۔ عام کَروموسومز میں سے ایک جِنسی اہمیت کے کَروموسومز جِنسی کَروموسومز کہلاتے ہَیں جو تَعداد میں دو ہوتے ہَیں ۔ بِقایا آٹوسومز ہوتے ہَیں ۔

autosomal

(جِینِیات) خُود لونی ۔ آٹو سُوم کا یا اُس سے مُتَعلِق ۔

autosome

اخناق الرحَم میں خُود سے باتَیں کَرنے کا عمَل یا عادَت ۔

autosugesstion

خُود ایعاز ، خُود تَجویز کَرنا ۔ فَرد کے اپنے ذہن میں اُبھَرنے والے نَظَریات کی غَیر تَنقیدی قَبُولیت ۔

autotelic

(فَلسَفَہ) خُود غائتی ۔ خُود مَقصَدی ۔