Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "di"


Showing: 211-215 of 1329

Page 43 of 266


Word

Urdu Meaning

English Meaning

die-hard

کٹر ۔ قدامت پسند ۔ سخت جان ۔ آخر دم تک مُقابلہ کرنے والا ۔ تبدیلی کی مخالفت کرنے والا ۔ ہٹ دھرم ۔

dieback

لکڑی والے پودوں میں مرض کی ایسی حالت جس میں پودے کی شاخیں طفیلی پودے، امربیل، فطر کے تحت سوکھ کر مر جاتی ہیں ۔

diecious

دو زر بُقچوی ۔ جُدا زر بُقچوی ۔ دو صنفی ۔ جُدا صنفی ۔
(1) - Diecious (a.) See Dioecian, and Dioecious.

diehard

مشکل سے ہونا ۔

dieldrin

ڈائل ڈرن ۔ ہلکے بُھورے رنگ کا ٹھوس پپڑی دار زہریلا مرکب جسے جراثیم کش کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ ہائیڈرو کلورین اور کلورین کا ایک مُرکَّب جو حشرات مارنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔