Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "hy"


Showing: 211-215 of 414

Page 43 of 83


Word

Urdu Meaning

English Meaning

hyperinsulinism

اِنسولینی صَدمہ ۔ ہوش کا ضیاع مَتواتَر وَقفوں کے ساتھ لَبلَبَہ کے خُلیوں سے زائد اِنسولین کے اخراج کی وجہ سے خُونی شَکَّر کی مِقدار کَم ہو جاتی ہے ۔

hyperinvolution

بَیش اِنحطاط ۔ نارمَل سائز سے کَم میں تَخفیف ۔

hyperirritability

شدید حساسیت ۔ انتہائی تیز حسیت ۔

hyperkalaemia

خُون میں پوٹاشیم کی مِقدار کی زیادتی ۔

hyperkeatosis

بَیش قَرنیت ۔ جِلد کی ہارنی تہ یا کورنیا کی ہائیپَر ٹَرافی ۔