Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ne"


Showing: 211-215 of 364

Page 43 of 73


Word

Urdu Meaning

English Meaning

nephron

گُردے کی بُنیادی اکائی ۔ یہ پیشاب کو اِکَٹھا کَرتے ہَیں اور اِسے مَثانے کی طَرَف بھَیجتے ہَیں ۔

nephropathy

گُردے کا مَرض ۔

nephropexy

تَیرتے گُردے کی سَرجیکَل فِکسَیشَن ۔ نیفرو پلاسٹی ۔ گُردے پَر کوئی پلاسٹِک آپرَیشَن کَرنا ۔

nephroptosis

سَقُوطِ گُردَہ ۔ گُردے کا نِچلی طَرَف جھُکاو ۔

nephropyosis

تَقیحِ کُلیَہ ۔ گُردے میں پیپ کا بَننا ۔