Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ph"


Showing: 211-215 of 412

Page 43 of 83


Word

Urdu Meaning

English Meaning

phosphite

تیزابی قسم کا نمک ۔
(1) - Phosphite (n.) A salt of phosphorous acid.

phosphocreatine

(حیاتی کیمیا ) فاسفوکریٹین ۔ ایک نامیاتی مرکب جو عضلاتی نسیج میں پایا جاتا ہے ۔ اور اینٹھن کے لیے توانائی مہیا کرتا ہے ۔

phosphonates

ایک کیمیائی مُرَکَّب ۔ جَب ہَڈّی میں جَمَع ہوجائے تو آسٹیوگلاسٹَس کے لیے اِس ہَڈّی کو جَذَب کَرنا مُشکَل ہو جاتا ہے ۔

phosphonecrosis

سَفَید ماچِس کی فیکٹری میں کام کَرنے والوں کے جَبڑوں میں دانت ڈھیلے ہو جاتے ہَیں ۔

phosphonium

(کیمیا) فاسفونیم ۔ ایک یک گرفتہ اصلیہ امونیم کی مانند ۔ ہائڈروجن کے چار ایٹموں اور فاسفورس کے ایک ایٹم سے مرکب ۔
(1) - Phosphonium (n.) The hypothetical radical PH4, analogous to ammonium, and regarded as the nucleus of certain derivatives of phosphine.