Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "co"


Showing: 2156-2160 of 2477

Page 432 of 496


Word

Urdu Meaning

English Meaning

cortex

قشر ۔ چھال ۔ چھلکا ۔ پوست ۔ عضو کا بیرونی حصہ ۔ کارٹیکس ۔ پوست ۔ چھال ۔ پَودے کی بَیرُونی چھال ۔ کیپسُول یا جھِلّی کے نیچے کِسی عُضو کی بَیرُونی پَرت ۔
(1) - Cortex (n.) The outer or superficial part of an organ; as, the cortex or gray exterior substance of the brain.
(2) - Cortex (n.) Bark; rind; specifically, cinchona bark.
(3) - Cortex (n.) Bark, as of a tree; hence, an outer covering.

corti

کان کے چکر دار حِصّے کا وہ عُضو جِس میں آواز عصبی لہروں کی شکل اختیار کرتی ہے اور آواز سُنائی دیتی ہے ۔

cortical

قشرنی ۔ عضو کے بیرونی حصے کا ۔ عضو سے مشابہ ۔ چھال کا ۔ دماغ کی بیرونی تہ کے مُتعلّق ۔
(1) - Cortical (a.) Belonging to, or consisting of, bark or rind; resembling bark or rind; external; outer; superficial; as, the cortical substance of the kidney.

corticate

قشرہ دار ۔ چھال دار ۔ پوست دار ۔ قشر دار ۔ قشری ۔
(1) - Corticate (a.) Alt. of Corticated

corticoid

قُدرَتی ہَارمُونز کا گَرُوپ جو مَصنُوعی طَور پَر تَیار کیے گَئے ہَیں ۔