Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "co"


Showing: 2166-2170 of 2477

Page 434 of 496


Word

Urdu Meaning

English Meaning

cortin

کارٹین ۔ ہارمون جو برگردہ کی جِھلّی سے خارج ہوتا ہے ۔ قشری ۔ برکلوی غدہ کا عرق جو ایڈیسن روگ کے عِلاج کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔

cortisol

ایسے ہَارمُون جو ذِندَگی کے لیے بُہَت ضَرُوری ہَیں ۔

cortisone

کارٹزون ۔ کارتسون ۔ برگردہ غشا ۔ جھلی کا اسٹرائڈ ہارمون ۔ ہارمون سے تیار کردہ دوا کا نام ۔ برگُردہ ۔ گُردے کے قَریب ۔ ایک چھوٹی اینڈوکرائین غدُود جو گُردے کے اُوپَر واقع ہوتی ہے ۔ ایک خاص قِسَم کی ہَارمُون ۔

corundum

کرند ۔ ایک طرح کا مختلف رنگوں کا نیلم ۔
(1) - Corundum (n.) The earth alumina, as found native in a crystalline state, including sapphire, which is the fine blue variety; the oriental ruby, or red sapphire; the oriental amethyst, or purple sapphire; and adamantine spar, the hair-brown variety. It is the hardest substance found native, next to the diamond.

coruscant

درخشندہ ۔ چمکیلا ۔ جگ مگ ۔
(1) - Coruscant (a.) Glittering in flashes; flashing.