Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
coruscate |
دمکنا ۔ جھمکنا ۔ روشنی دینا ۔ چمکنا ۔ جگمگانا ۔ |
(1) - Coruscate (v. i.) To glitter in flashes; to flash. |
coruscation |
جھلملاہٹ ۔ بادلوں میں یکا یک روشنی کا جھمکا ۔ چمک دمک ۔ جگمگاہٹ ۔ روشنئ ادراک ۔ |
(1) - Coruscation (n.) A flash of intellectual brilliancy. (2) - Coruscation (n.) A sudden flash or play of light. |
corvee |
بیگار ۔ بلا اُجرت کام ۔ مزدوری بہ عوض سرکاری محصول ۔ |
(1) - Corvee (n.) An obligation to perform certain services, as the repair of roads, for the lord or sovereign. |
corvette |
توپ بردار جہاز ۔ توپوں کی جنگی کشتی ۔ جنگی جہاز ۔ آبدوز شکن جہاز ۔ طیّارہ شکن توپوں والا جہاز ۔ |
(1) - Corvette (n.) A war vessel, ranking next below a frigate, and having usually only one tier of guns; -- called in the United States navy a sloop of war. |
corvine |
غرابی ۔ زاغی ۔ کوّے جیسا ۔ اِس جنس کے مُتعلّق ۔ عام کوّے ۔ پہاڑی کوّے ۔ یورپی پرندہ جے ۔ |
(1) - Corvine (a.) Of or pertaining to the crow; crowlike. |