Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "co"


Showing: 2181-2185 of 2477

Page 437 of 496


Word

Urdu Meaning

English Meaning

coryza

شدید زکام ۔ زکام ۔ سر کی سردی ۔ ریزش ۔ ناک کی جھلی کا شدید ورم ۔ شدید زُکام ۔ ریزِش ۔
(1) - Coryza (n.) Nasal catarrh.

cosec

قاطِع التمام ۔

cosecant

قاطع التمام ۔ نوے ڈگری سے کم زاویہ کا قاطع التمام ۔ وہ عدد جو وتر کو عمود سے تقسیم کر کے حاصل ہوتا ہے ۔
(1) - Cosecant (n.) The secant of the complement of an arc or angle. See Illust. of Functions.

coseismal

مساوی الزلزلہ ۔ خط کے مُتعلّق ۔ منطقہ مساوی الرجفہ کے مُتعلّق ۔ وہ خط یا قوس جو زمین کی سطح پر ان نقطوں کو ملاتی ہے جن تک زلزلے کی لہر بیک وقت پہنچتی ہے ۔

cosettes

چَقندر کے باریک باریک قتلے جِنھیں اُبال کر شکر حاصِل کی جاتی ہے ۔