Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
hefty |
زبَردَست ۔ مَضبُوط ۔ موٹا تازہ ۔ ہٹّا کٹّا ۔ بھاری ۔ |
(1) - Hefty (a.) Moderately heavy. |
hegelian |
ہیگلی ۔ ہیگلانہ ۔ ہیگل کے نِظامِ فَلسفہ سے مُتّصِف ۔ اُس کے بارے میں ۔ |
(1) - Hegelian (n.) A follower of Hegel. (2) - Hegelian (a.) Pertaining to Hegelianism. |
hegelianism |
ہیگلیت ۔ ہیگل کا نِظامِ فَلسفہ جو حقیقی اور معقول کے دَرمیان تَسویہ کرتا ہے ۔ |
(1) - Hegelianism (n.) Alt. of Hegelism |
hegemonic |
غالبانہ ۔ سربراہانہ ۔ قائدانہ ۔ |
(1) - Hegemonic (a.) Alt. of Hegemonical |
hegemony |
سیادت ۔ قیادت ۔ حاویّت ۔ غَلبہ کی کیفیت ۔ سَرداری ۔ بَرتری ۔ حُکمرانی ۔ |
(1) - Hegemony (n.) Leadership; preponderant influence or authority; -- usually applied to the relation of a government or state to its neighbors or confederates. |