Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
melanite |
یاقُوّتِ اسود ۔ مِلنائٹ ۔ |
(1) - Melanite (n.) A black variety of garnet. |
melanitic |
یاقُوّتِ اسود یا اِس سے مُتعَلِق ۔ |
|
melanoid |
جِلد کی سیاہی کا ۔ سیاہ دھبّوں والی کوئی چیز ۔ |
|
melanoma |
سیاہ رسولی ۔ رسولی جو مُہلک اور سیاہ صبغوں والے خُلیوں پر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔ |
|
melanosarcoma |
میلانو سارکوما ۔ سارکوما کی ایک قِسَم ۔ |
|