Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
abortiveness |
ناکامی ۔ افسردگی ۔ خامی ۔ مرجھاہٹ ۔ |
(1) - Abortiveness (n.) The quality of being abortive. |
abortment |
اسقاط حَمَل خُود بَخُود یا عملاً ۔ خَصُوصاً حَمَل قَرار پانے کے پہلے ۲۸ ہَفتوں کے دَرمیان ۔ سُوکھی ۔ ٹھَٹھری ۔ |
(1) - Abortment (n.) Abortion. |
abortorium |
ہَسَپتال جَہاں پَر اسقاط حَمَل ہوتا ہے ۔ کِسی ہَسَپتال کا ایسا شعبَہ جَہاں پَر اسقاط حَمَل کیا جاتا ہے ۔ |
|
aboulia |
ذہنی عارضے کے سَبَب قُوَّت اِرادی کا مَفقُود ہو جانا ۔ |
|
abound |
بھر پور ہونا ۔ بہت ہونا ۔ وافر ہونا ۔ کثرت سے ہونا ۔ |
(1) - Abound (v. i.) To be copiously supplied; -- followed by in or with. (2) - Abound (v. i.) To be in great plenty; to be very prevalent; to be plentiful. |