Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ad"


Showing: 226-230 of 331

Page 46 of 67


Word

Urdu Meaning

English Meaning

adrenocortico-tropic

قَشرِ گُردَہ کو مُتاثِر کَرنے والا ۔

adrenocorticotrophic

ایڈرینو کارٹیکو ٹروفِک ہارمُون ایک پولی پیٹائیڈ ہارمُون ہے جِسے امامی پیچُوایٹری گلینڈ خارَج کَرتی ہے ۔

adrenogenetalsyndrome

برگردی تناسلی سَنڈروم ۔ خامراتی اقدامات میں نُقص جِس سے ہائیڈروکارٹیسٹون کی کمی ہو جاتی ہے ۔ بَچّے میں عُضو تناسَل اور عُضلات اور ہَڈیاں بھی بَڑھ جاتی ہیں اور بَچّی میں پَستان اور فَرِج کے لَب اور نِسوانی حُسن بَڑھ جاتا ہے ۔

adrenolytic

ایڈرینالین کے اخراج کو روکنے والا ۔

adrift

بہتا ہوا ۔ آوارہ ۔ بے کس ۔
(1) - Adrift (adv. & a.) Floating at random; in a drifting condition; at the mercy of wind and waves. Also fig.