anhydride |
ناپید ۔ کوئی ایسا مادہ جِسے پانی میں مِلایا جائے تو وہ تیزاب بن جائے ۔ ناپید ؛ آکسیجَن مُرکّبات کی ایک قِسم ۔ بے آب مُرَکَّب ۔ این ہائیڈ رائیڈ ۔ |
(1) - Anhydride (n.) An oxide of a nonmetallic body or an organic radical, capable of forming an acid by uniting with the elements of water; -- so called because it may be formed from an acid by the abstraction of water. |
anhydrite |
بے آب یا ناپیدہ کیلشیم سلفیٹ ۔ جو مٹّی اور پانی کے ساتھ مِل کر پلاسٹر بن جاتا ہے ۔ بے آب کیلسِیَم ۔ ایک مَعدَن جو سَنگ خارا سے مُشابَہ ہوتا ہے ۔ ناپید جِپسَم ۔ |
(1) - Anhydrite (n.) A mineral of a white or a slightly bluish color, usually massive. It is anhydrous sulphate of lime, and differs from gypsum in not containing water (whence the name). |