Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "gr"


Showing: 226-230 of 540

Page 46 of 108


Word

Urdu Meaning

English Meaning

gravida

حاملہ ۔ عورت جِس کے پیٹ میں بچہ ہو ۔

gravidity

حمل ۔ گابھ ۔
(1) - Gravidity (n.) The state of being gravidated; pregnancy.

gravidly

حاملہ کے طور پَر ۔ گابھ کے طور پَر ۔

gravimeter

ثَقَل پیما ۔ وہ آلہ جِس کے ذریعہ ثَقَل نوعی کی پیمائش کی جاتی ہے ۔ آلہ جِس سے کَشِش ثَقل میں بہت خفیف سی تبدیلیوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔
(1) - Gravimeter (n.) An instrument for ascertaining the specific gravity of bodies.

gravimetric

ثَقلی ۔ ثَقَل پیمائی کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
(1) - Gravimetric (a.) Of or pertaining to measurement by weight; measured by weight.