Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "al"


Showing: 231-235 of 437

Page 47 of 88


Word

Urdu Meaning

English Meaning

allemande

دو گُتیا رَقص ۔ اٹھارویں صَدی کا مَدھَم دَرباری رَقص ۔
(1) - Allemande (n.) A figure in dancing.
(2) - Allemande (n.) A dance in moderate twofold time, invented by the French in the reign of Louis XIV.; -- now mostly found in suites of pieces, like those of Bach and Handel.

allergen

حساسیہ ۔ الَرجی پَیدا کرنے کا اہل کوئی ایجنٹ الَرجی زا ۔ الَرجی پیدا کَرنے والی کوئی شے ۔

allergenic

الَرجی سے مُتعلِق ۔

allergic

تیز حِسی ۔ کِسی خاص پروٹین کے مُتعلِّق حد سے بڑھ کر زود حِسی ۔ جِسے الَرجی ہو گئی ہو ۔ الَرجی سے مُتعلِق ۔

allergist

ماہِرِ الَرجی ۔ الَرجی کے عوارضات کا طِبی ماہِرِ خُصُوصی ۔