Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
coeno |
مُشتَرِک ، مُشتَرِک زِندگی ۔ بحری کائ کا ایک گروہ جِس کے اجسام ایک ایک خُلیہ پر مُشتَمِل ہوتے ہیں لیکِن وہ اِس طرح اِکٹھے رہتے ہیں جیسے وہ ایک ہی جِسم ہو ۔ |
|
coenobite |
خانقاہ نشین ۔ تکیہ نشین ۔ تکیہ دار ۔ |
(1) - Coenobite (n.) See Cenobite. |
coenocentrum |
جِسم مرکزی ۔ مُشتَرِک مرکزہ ۔ |
|
coenzyme |
ہم انزیم ۔ معاون خامرہ ۔ ہم خامرہ ۔ |
|
coenzymes |
ہم خامرہ ۔ ایسے مادّے جو کِسی خامرے کے رویہ عمل آنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں ۔ |
|