Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ad"


Showing: 236-240 of 331

Page 48 of 67


Word

Urdu Meaning

English Meaning

adscript

یَمی نوشت ۔ زیر نوشت ۔ کسِی حَرَف یا علامَت کی دائیں جانِب اور ہَم سَطَر ۔ تَحریر کَردَہ ۔
(1) - Adscript (n.) One held to service as attached to the glebe or estate; a feudal serf.
(2) - Adscript (a.) Held to service as attached to the soil; -- said of feudal serfs.

adsorb

جبذ ۔ جب کوئی گیس وغیرہ جذب ہوتی ہے تو وہ کِسی دُوسرے مادّے میں مِل جاتی ہے ۔ کِسی سَطَح پَر پَتلی تَہ کی صُورَت میں جَمَع کَرنا ۔ جیسے گیسی سالمے ۔ مَحلُول ، مادَّہ یا سَیال کو ۔

adsorbate

مُجیذ ۔ بالائی عمَل میں مُجتَمَع مادّے ۔

adsorbents

جابذ ۔ یہ جراثیم کے زہر کو جَذَب کَرتے ہیں اور اندرُونی اِستَعمال سے آنتوں میں مُفید ہیں ۔

adsorption

سَطحی ٹینشَن کے نتیجہ میں کِسی گیس یا مائع کا کِسی سَطح پر اِرتکاز کِسی سیال میں حَل شُدہ نامیاتی مادّے سَطحی ٹینشَن کو کَم کَرتے ہیں سالمات کا سَطَح پَر چِپَک جانا ۔