Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
callipers |
قُطر پیما پُرکار کی طرح کا ایک الہ جِس سے تاروں اور سُلاخوں وغیرہ کا بیرونی قُطر اور نالیوں وغیرہ کا اندرُونی قُطر ناپتے ہیں ۔ |
(1) - Callipers (n. pl.) See Calipers. |
callisto |
(فَلکِیات) مُشتری کے بارَہ سَیّاروں میں سے ایک بَڑا سَیّارَہ ۔ |
|
callnames |
برا بھلا کہنا ۔ نام رکھنا ۔ گالی دینا ۔ |
|
callose |
(نَباتِیات) صَلابتی مادّہ ۔ |
(1) - Callose (a.) Furnished with protuberant or hardened spots. |
callosity |
گلٹی ۔ ابھار ۔ |
(1) - Callosity (n.) A hard or thickened spot or protuberance; a hardening and thickening of the skin or bark of a part, eps. as a result of continued pressure or friction. |