Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ge"


Showing: 241-245 of 268

Page 49 of 54


Word

Urdu Meaning

English Meaning

gesso

جیسو ۔ پلاسٹَر آف پیرس اور سریش کا بنا ہُوا ۔ ایک قِسم کا پلَستَر جو مُجَسمہ سازی میں یا مُصَوّری اور مُلمّع کاری میں بطور استَر اِستعمال ہوتا ہے ۔ کھریا مٹّی اور گوند کا آمیزہ ۔

gestalt

گیسٹالٹ ۔ ایک ڈھانچہ ، شکل یا نمونہ جو بطور مربوط کُل کے یا عملی اکائی کے ، ایسے خواص کا حامِل ہو جو اُس کے علیحدہ حِصّوں کے افعال کو جمع کرَنے سے حاصِل نا ہو سکیں ۔ وضع ۔ مُسلَّم ۔

gestapo

گسٹاپو ۔ جَرمَن خُفیہ پولیس ۔ نازی دور میں ہِٹلر کے زیر نگرانی قائم ہونے والی فورس ۔

gestate

حمل کے دوران رحم میں رکھنا ۔ تَشکیل پا کَر بتدریج مُکمّل کَرنا ۔

gestation

حمل ۔ زمانہ حمل ۔
(1) - Gestation (n.) Exercise in which one is borne or carried, as on horseback, or in a carriage, without the exertion of his own powers; passive exercise.
(2) - Gestation (n.) The act of carrying young in the womb from conception to delivery; pregnancy.
(3) - Gestation (n.) The act of wearing (clothes or ornaments).