Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
apercu |
سَرسَری نَظَر ۔ ایک جھَلَک ۔ سَرسَری جائزَہ ۔ طائرانَہ نَظَر ۔ |
|
aperient |
دست آور ۔ ملین دوا ۔ |
(1) - Aperient (n.) An aperient medicine or food. (2) - Aperient (a.) Gently opening the bowels; laxative. |
aperients |
ایسی ادویات جِن کے اِستَعمال سے قَبَض دُور ہو جاتی ہے ۔ |
|
aperiodic |
غیر دوری ۔ مثلاً کِسی آلے کی سوئی کا مُختَلِف اطراف میں حرکت کیے بغیر ایک نِشان پر ٹھہر جانا ۔ غَیر دَوری ۔ جو باری کا نَہ ہو (جیسے بُخار) بے قاعِدَہ ۔ بے نوبَت ۔ |
|
aperistalsis |
عدَم حَرکَت ویرانی ۔ آنت میں پیر سٹالٹَک حَرکَت کی غَیر موجُودگی ۔ |
|