Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
diadromous |
ان مچھلیوں سے متعلق جو نمکین اور تازہ پانیوں کے مابین سفر میں رہتی ہیں ۔ |
|
diaeretic |
حروف علّت کے فصل سے متعلق ۔ نشان امالہ سے متعلق ۔ |
(1) - Diaeretic (a.) Caustic. |
diaersis |
امالہ ۔ نشان امالہ ۔ علامت امالہ ۔ |
|
diageotropic |
قائمہ ارض رُخ ۔ وہ پودا جو زمین سے زاویہ قائمہ کے رُخ بڑھے ۔ |
(1) - Diageotropic (a.) Relating to, or exhibiting, diageotropism. |
diageotropism |
قائمہ ارض رُخی ۔ پودوں کے بعض حصوں مثلاً جڑوں میں یہ رُحجان کہ وہ سمت کشش ثقل سے زاویہ قائمہ کے رُخ بڑھیں ۔ |
(1) - Diageotropism (n.) The tendency of organs (as roots) of plants to assume a position oblique or transverse to a direction towards the center of the earth. |