Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
headline |
سُرخی ۔ عُنوان ۔ سَرنامہ ۔ جلی سُرخی ۔ شہ سُرخی ۔ |
(1) - Headline (n.) See Headrope. (2) - Headline (n.) The line at the head or top of a page. |
headliner |
جِس کی طرف سُرخی میں اِشارہ کیا گیا ہو ۔ جِس کا حوالہ دیا گیا ہو ۔ تھیئٹر کے کھیل میں سب سے بڑا اداکار ۔ فنکار ۔ |
|
headlock |
سر گرِفت ۔ گرِفت جِس میں حریف کا سر بازو حمائل کر کے ، قابُو اور ساکت کر لیا جاتا ہے ۔ |
|
headlong |
سر آگے ۔ سر کے بل ۔ |
(1) - Headlong (a.) Steep; precipitous. (2) - Headlong (a.) Rash; precipitate; as, headlong folly. (3) - Headlong (a. & adv.) Hastily; without delay or respite. (4) - Headlong (a. & adv.) Rashly; precipitately; without deliberation. (5) - Headlong (a. & adv.) With the head foremost; as, to fall headlong. |
headman |
سردار ۔ نِگرانِ کار ۔ قدیم قبیلے کا چھوٹا سردار ۔ مُکِھیا ۔ پٹیل ۔ چودھری ۔ |
(1) - Headman (n.) A head or leading man, especially of a village community. |