Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ot"


Showing: 21-25 of 33

Page 5 of 7


Word

Urdu Meaning

English Meaning

otology

اُذنیات ۔ علمِ گوش ۔ علمِ امراضِ گوش ۔ اذنیات ۔ مَیڈیکَل سائنس کی وہ شاخ جو کان کی ساخت ، فعل اور امراض سے بحَث کَرتی ہے ۔
(1) - Otology (n.) The branch of science which treats of the ear and its diseases.

otomycosis

بَیرُونی سَمعی میٹس کا سَماروغی مَرض ۔

otorhinoralyngology

اذَنفَخبَریات ۔ سائنس جو کان ، ناک اور گَلے کی ساخت ، فعل اور امراض کے مُتَعلِق بحِث کَرتی ہے ۔

otorrhoea

کان کا بہنا ۔ بَیرُونی سَمعی میٹَس سے ڈِسچارج ۔

otosclerosis

صَلابتِ کان ۔ نَئی اِستَخوانی بَناوَٹ جو اندرُونی کان کی لِبرَینتھ کو مُتاثَر کَرتی ہے اور بَڑھے ہُوئے بہرے پَن میں اِضافَہ کَرتی ہے ۔