Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "vu"


Showing: 21-25 of 43

Page 5 of 9


Word

Urdu Meaning

English Meaning

vulgarness

ناتراشیدگی، نا شائستگی، بیہودہ پن، سفلہ پن بھدّا پَن ۔ گنوار پنا ۔ بے حیائی ۔ سفلگی ۔ بے سلیقگی ۔
(1) - Vulgarness (n.) The quality of being vulgar.

vulgate

انجیل و توریت کا پرانا ترجمہ عام اِستعمال میں ۔ اِنجیل کا لاطینی ترجمہ جو جیروم نے چوتھی صدی عیسوی کے آخِر میں کیا تھا ۔
(1) - Vulgate (a.) Of or pertaining to the Vulgate, or the old Latin version of the Scriptures.
(2) - Vulgate (a.) An ancient Latin version of the Scripture, and the only version which the Roman Church admits to be authentic; -- so called from its common use in the Latin Church.

vulgus

عوام الناس ۔ لاطینی تحریر کی ایک مُختَصِر مشق جو کبھی انگریزی پبلِک اسکولوں میں طلبہ سے کرائی جاتی تھی ۔

vulnary

شافی زخم ۔ اندمالی ۔ زخم کو اچھا کرنے والا ۔ زخموں کے عِلاج میں مُستعمِل ۔

vulnerability

حملے کی زد میں آنا ۔ کمزوری ۔
(1) - Vulnerability (n.) The quality or state of being vulnerable; vulnerableness.